کتاب (قطعہ)

دِل کی کِتاب میں ایسا کمال لِکھا ہے
مُبھِم سیاہی سے دِل کا حال لِکھا ہے


دِل کھُلی کِتاب ہے ، تیرے سامنے پڑی
نِگاہِ عشق سے پڑھ، تیرا جمال لِکھا ہے


اور اِک صفحہ پر، عشق کی سیاہی سے
وصلِ یار ہو جاۓ، یہی بار بار لِکھا ہے