حصور پاک کا زکر

حضور پاک کا زکر جب میں کرتا ہوں
میں اپنی قسمت پے رشک کرتا ہوں


دل کی قسمت، اور زباں کا نصیب
چشمُ نم ہو نے پہ رشک کرتا ہوں


درِ رسول کی خاک کی خاک کی خاک
یوں خاک ہو جانے پہ رشک کرتا ہوں


میرے خُدا تیرے حبیب کی حُب ہے
اِس مُحبت برزباں ہونے پہ رشک کرتا ہوں


حضور باک کی نِسبت ہے حسیب
وتین ہو جانے پہ رشک کرتا ہوں