عمران کون؟

عمران کون؟

یشیا کےعظیم ناول نگار ابن صفی کے منفرد اور لازوال کردارعلی عمران کی واپسی۔۔۔۔جہاںز یب عزیز کےشگفتہ قلم سےعلی عمران کہاں تھا؟سی ۔آی۔ اے کی ریشہ دوانیاںسیاؤلونگ کیاہوتاہے؟مسکراتاڈریگن؟ایکسٹوکیا ہے؟وزیر خارجہ کا سوال'عمران کون' دراصل ابن صفی کو خراج تحسین ہے ۔ مصنف نے ابن صفی کے کرداروں کو زندہ کیا ہے جو اپنی مثال آپ ہیں۔